آئی سی سی

آئی سی سی کی بڑی غلطی نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کے لئے خوش کردیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی بڑی غلطی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم اور مداحوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے خوشی مل گئی۔رپورٹس کے مطابق اس غلطی کی وجہ سے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں

آبادی والا

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کاحوثی حملوں کاایک سال پوراہونے پر امارات کیلئے امریکاکی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے مہلک حملے کوایک سال مکمل ہونے پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ اظہاریک جہتی میں ایک بیان جاری کیا ہے ,اور اس میں یو اے ای کے مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

ایران سے مذاکرات کے خواہاں،کبھی کشیدگی نہیں چاہتے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں منعقدہ سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے موجودہ استحکام سے ظاہرہوتا ہے ,کہ سعودی عرب نے اوپیک سے مل کر تیل مزید پڑھیں

سرب صدر

روس ہمارے شہریوں کو یوکرین جنگ کیلئے بھرتی کرنا بند کرے، سرب صدرکامطالبہ

بلغراد( انٹرنیشنل نیوز)سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ لڑنے کیلئے سرب شہریوں کو بھرتی کرنا بند کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر الیگزینڈر نے روس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

عمران عباس

انوشکا شرما ایک بہترین پرفارمر ہیں، عمران عباس نے بالی ووڈاداکارہ کیساتھ کام کا تجربہ بیان کر دیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوب رو اداکار عمران عباس نے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کام کے تجربے سے متعلق بات کی ہے۔انسٹاگرام پر عمران عباس نے گزشتہ روز سوال جواب کا سیشن رکھا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

اب تک جو سب سے مہنگی چیز خریدی ہے وہ میرا گھر منت ہے،شاہ رخ خان

ممبئی (شوبز ڈیسک) دنیا بھر میں موجود لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنیوالے بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

جوائے لینڈ مزیدار فلم ہے، فلم کی ٹیم کو مبارک باد،پریانکا چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پاکستانی فلم جوائے لینڈ سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ فلم جوائے لینڈ کی کہانی ایک خواجہ سرا کی زندگی پر بنائی گئی ہے .جس کو سرمد کھوسٹ اوراپوروا چرن مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کی جماعت اسلامی کو انتخابی نتائج پر خدشات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو انتخابی نتائج پر خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں