اسلام آباد( ہیلتھ رپورٹر) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 24 نئے مریض رپورٹ ، دیگر 12 متاثرین کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں حنا مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے اور وفاقی حکومت پر دبا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی، تین صوبائی وزرا اور ایک مشیر سمیت 21 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ مزید پڑھیں
مانچسٹر(نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی، اس نے ان کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں، خود کو سیاسی مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔محمود خان کا کہنا مزید پڑھیں
لاہور (تعلیم ڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی۔ اب نویں اور دسویں جماعت کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 25جنوری تک بھجوائے جاسکتے ہیں۔ ڈبل فیس مزید پڑھیں
لاہور (تعلیم ڈیسک ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نجی سکولوں میں بغیر اجازت غیر نصابی سرگرمیاں کروانے پر پابندی لگادی۔ایجوکیشن اتھارٹی نے قواعد وضوابط کے مطابق پروگرامز منعقد کروانے کے حوالے سے نجی سکولوں کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا مزید پڑھیں
مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)پاکستان گزشتہ سال گندم کی ساڑھے 23ملین میٹرک ٹن پیداوار کیساتھ نویں پوزیشن پر آ گیا ۔جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے شعبہ فوڈ سائنسز کے ماہرین نے بتایا کہ یورپی یونین نے گزشتہ سال گندم کی 134ملین مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک )فیصل آباد آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز احمد ناگرہ نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت از حد ضروری ہے,جبکہ تجارتی پالیسی کی روشنی میں برآمدات میں اضافہ مزید پڑھیں