وزیراعظم شہباز شریف

الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں عوامی خدمت کے ذریعے ہی (ن )لیگ پہلے بھی اقتدار میں آئی مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد چوہدری

ملک ساٹھ فیصد انتخابات کی طرف جارہا ہے، دس پندرہ دنوں میں وفاقی حکومت سے جان چھوٹ جائیگی ،فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو اسمبلیاں ٹوٹ گئیں۔ دس پندرہ دنوں میں وفاقی حکومت سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دو اسمبلیوں کے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحق ڈار

یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،وزیر خزانہ کی تصدیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

چین

چین ہمیشہ ترقی پزیر ممالک کا مخلص دوست اور شراکت دار ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سال نو کے موقع پر چین کے نئے وزیرخارجہ چھین کانگ نے افریقہ کا دورہ کیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کی سفارت کاری کی یہ روایت مسلسل 33 برسوں سے جاری ہے۔ مزید پڑھیں

تجارتی حجم

چین اور بی آر آئی سے وابستہ ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 19۔4 فیصد کااضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)عالمی کساد بازاری میں اضافے اور تحفظ پسندی بڑھنے کے تناظر میں چین کھلے پن اور تعاون کے راستے پر گامزن ہے۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کئی مواقع پر دنیا میں کھلے پن پر مزید پڑھیں

چینی سفارتی اداروں

2022 میں چینی سفارتی اداروں نے دنیا میں سامنے آنے والے سلسلہ وار ہنگامی واقعات سے نمٹا، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سال 2022 میں بیرون ملک چینی شہریوں کے بحفاظت انخلا پر مبنی ایک فلم چین میں بہت مقبول رہی،بہت سے نیٹزنز نے فلم دیکھ کر یہ خیال ظاہر کیا کہ چینی شہریوں کے انخلا میں فوجی اہلکاروں کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جب تحائف فروخت ہوجاتے ہیں تو پھر کلاسیفائیڈ کیسے؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے سربراہ سے معلومات کلاسیفائیڈ ہونے سے متعلق حلف نامہ طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات کے لیے دائر مزید پڑھیں