• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی وزیرخارجہ

ایران سے مذاکرات کے خواہاں،کبھی کشیدگی نہیں چاہتے،سعودی وزیرخارجہ

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں منعقدہ سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے موجودہ استحکام سے ظاہرہوتا ہے ,

 

کہ سعودی عرب نے اوپیک سے مل کر تیل کی پیداوار کے اہداف کوکم کرنے کا درست فیصلہ کیا تھا۔اوپیک پلس نے گذشتہ سال امریکا کی مخالفت کے باوجود تیل کی یومیہ پیداوارمیں کمی کا فیصلہ کیا تھا جبکہ امریکا عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم سے کم رکھنے کے لیے دبا ڈالتا رہا تھا۔

 

میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے توانائی کے تحفظ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ توانائی کی حفاظت بالکل اہم ہے اورہم مملکت میں جو محسوس کرتے ہیں،وہ یہ ہے کہ استحکام اس توانائی کی سلامتی کی کلید ہے۔لہذا ہمیں یقین ہے کہ اوپیک پلس کی کامیابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ یہ تیل کو نسبتا مستحکم قیمت میں مہیاکرنے میں کامیاب رہا ہے۔

اس کا صارفین اور تیل پیداکنندگان دونوں کی جانب سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اس عبوری مدت میں، ہمیں روایتی توانائیوں کی مستحکم ترسیل برقرار رکھنے کی ضرورت ہے اوراس کی قیمت اس طرح مقرر کی جائے جو اس استحکام کو یقینی بنائے اور میرے خیال میں ہم ایسا کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔انھوں نے سعودی عرب کے معاشی ماڈل پربھی روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ اس سال دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بننے جا رہا ہے۔وزیرخارجہ نے مملکت کی معاشی میدان میں کامیابیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

 

ان میں سعودی ویژن 2030 پرکامیابی سے عمل درآمد،ہائیڈرو کاربن کی آمدن پر انحصار کم کرنے کے لیے حکومت کی وسیع ترمعاشی اصلاحات اور اقدامات اورتیل کی معیشت سے ماورا آمدن کے ذرائع سے متعلق منصوبوں کے بارے میں بتایا۔شہزادہ فیصل نے ایران کے ساتھ کشیدگی پربھی گفتگوکی۔ انھوں نے کہا کہ جب ایران کی بات آتی ہے تو آپ جانتے ہیں کہ ہم نے اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ ہم ایران اوراپنے ہمسایوں کے ساتھ بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ ہم اس بات پرپختہ یقین رکھتے ہیں کہ بات چیت اختلافات کو حل کرنے کا بہترین راستہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: vانٹرنیشنل نیوزایرانسعودی وزیرخارجہ
Previous Post

روس ہمارے شہریوں کو یوکرین جنگ کیلئے بھرتی کرنا بند کرے، سرب صدرکامطالبہ

Next Post

جوبائیڈن کاحوثی حملوں کاایک سال پوراہونے پر امارات کیلئے امریکاکی حمایت کا اعادہ

News Editor

News Editor

Next Post
جوبائیڈن

جوبائیڈن کاحوثی حملوں کاایک سال پوراہونے پر امارات کیلئے امریکاکی حمایت کا اعادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7780

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading