پی ایچ ڈی

زرعی یونیورسٹی پشاور کیلئے ایم فل وپی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری دے دی گئی

پشاور (تعلیم ڈیسک)زرعی یونیورسٹی پشاور کے کالج آف ویٹرنری سائنسز، فیکلٹی آف اینیمل ہسبینڈری اینڈ وٹرنری سائنسز کا فارماکولوجی میں ایم فل و پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز اور کلینکل میڈیسن اینڈ سر جری میں ایم فل ڈگری پروگرام کی مزید پڑھیں

علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے انٹرنیشنل طلبہ کے لئے تعلیمی پروگرامز آفر کردئیے

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023 کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں انٹرنیشنل طلبہ کے لئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے علاوہ میٹرک اوپن کورسز(دورانیہ6ماہ)اور انٹرمیڈیٹ اوپن کورسز(دورانیہ6ماہ)کے پروگرامز آفر کردئیے ہیں۔دنیا بھر مزید پڑھیں

تعلیم

تعلیم کو اولین ترجیح بنایا جائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اقوام متحدہ (تعلیم ڈیسک):اقوام متحدہ نے 24 جنوری کو منائے جانے والے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں تعلیم کو اولین ترجیح بنانے اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا ہے ۔چینی خبررساں مزید پڑھیں

نیپرا

کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان

کراچی(کامرس ڈیسک) کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد مزید پڑھیں

صنعتوں

رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.58 فیصد کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.58 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے صنعتی پیداوار کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

گندم

وافر مقدار میں گندم کی درآمد کے بعد فیصل آباد میں گندم کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ،کھلا آٹا کی 140سے 160روپے فی کلو فروخت جاری

مکوآنہ (کامرس ڈیسک ) حکومت کی جانب سے وافر مقدار میں گندم کی درآمد کے بعد فیصل آباد میںگندم کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ،کھلا آٹا کی 140سے 160روپے فی کلو فروخت جاری ،ضلعی انتظامیہ شہر اور گردنواح میں مزید پڑھیں

ترقیاتی سکیموں

پبلک بلڈنگ سیکٹر کی 3ترقیاتی سکیموں کیلئے 8ارب 81کروڑ 9لاکھ73 ہزار روپے کی منظوری

لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے41ویں اجلاس میں پبلک بلڈنگ سیکٹر کی 3ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 8ارب 81کروڑ 9لاکھ73 ہزار روپے کی منظوری دی۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مزید پڑھیں

مصباح الحق

غیر ملکی کوچز کی تقرری مسترد ،سابق پاکستانی کھلاڑیوں کو عزت دینی چاہئے’مصباح الحق

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے غیر ملکی کوچز کی تقرری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچز کے نخرے ہوتے ہیں، سابق پاکستانی کھلاڑیوں کو عزت مزید پڑھیں

عاقب جاوید

پی سی بی کپتانی کے بجائے دوسرے اہم معاملات دیکھے’ عاقب جاوید

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کپتانی پر فوکس کرنے کی بجائے دوسرے معاملات دیکھے جو زیادہ اہم ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کا جائزہ لینے کیلئے نیا منصوبہ تیار

ڈھاکہ ( سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا جائزہ لینے کیلئے نیا منصوبہ بنا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں