بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے حال ہی میں دورہ صوبہ جیانگ سو کے دوران شہر سو چو کے حوالے سے کہا کہ روایت اور جدیدیت کے انضمام میں شہر سو چو بہتر کارگردگی دکھا رہا ہے۔جہاں نہ صرف تاریخ اور ثقافت نسل در نسل منتقل ہوتی جارہی ہے بلکہ اعلیٰ ٹیکنالوجی اختراع اور اعلیٰ معیاری ترقی مستقبل کی سمت مسلسل آگے بڑھ رہی ہے۔