لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ سعدیہ اما م نے کہا ہے کہ اپنی بعض مصروفیات کی وجہ سے شوبز کوٹائم نہیں دے پارہی لیکن بہت جلد میرے پرستار مجھے ٹی وی سکرین پر دیکھیں گے ۔
ایک انٹر ویو میں سعدیہ امام نے کہا کہ میرےشوہر کبھی بھی میری اداکاری کے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے بلکہ بعض نجی مصروفیات کی وجہ سے ٹی وی پر نظر نہیں آرہی ۔