لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ہوٹل کے جِم پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے ہوٹل میں جِم سیشن میں حصہ لیا. اس دوران تمام کھلاڑی خوش اور مطمئن دکھائی دیئے ۔پاکستان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 75 خبریں موجود ہیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5ون ڈے اور 5ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم کو سخت سکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
کوئنز ٹاﺅن(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 8 اپریل کو کوئنز ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر بیان سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں
آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19اوورز میں 141رنز بنا مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے انتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پاکستان کے خلاف سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کر نے کی تصدیق کر دی۔ ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ مزید پڑھیں
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹام لیتھام اگلے ماہ سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز اور پاکستان میں ہونے والے پانچ میچوں کی سیریز میں ناتجربہ کار ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 28 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ہے۔شیڈول میں تبدیلی پنجاب میں صوبائی مزید پڑھیں