وزیراعلی مریم

وزیراعلی مریم نواز کا کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہےـوزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کیـ

اپنا تبصرہ لکھیں