کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 28 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ۔
شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 31 مارچ کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔
یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف 198 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ،












