اسرائیل فوج

اسرائیل فوج کا غزہ میں صحافیوں کے خیموں پر حملہ ، ایک صحافی زندہ جل گیا

غزہ (انٹرنیشنل نیوز) اسرائیل فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کے ساتھ صحافیوں کے خیموں پر حملہ کیا جس میں ایک صحافی زندہ جل گیا جبکہ 7 جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر عون بپی ایوانِ بالا پہنچ گئے، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر عون عباس بپی ایوان بالا پہنچ گئے جہاں انہیں سینیٹ کے سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا گیا۔ بعد ازاں عون عباس بپی نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ان کے مزید پڑھیں

اجلاس

چین، 2025 کے  دو اجلاسوں کا نیوز سینٹر  فعال ہو گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی  چودہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، بالترتیب5 مارچ اور4 مارچ کو بیجنگ میں شروع ہوں گے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پیکا ایکٹ کیس’ فیک نیوز کی پبلیکیشن رکنی چاہیے یا نہیں؟ فیک نیوز کا مسئلہ تو ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کی سماعت کے دوران جسٹس امین منہاس نے کہا کہ فیک نیوز مسئلہ تو ہے، کیا فیک نیوز کی کی پبلیکیشن رکنی چاہیے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس امین منہاس مزید پڑھیں

سینیٹر طلال چوہدری

پیکا ان کیلئے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کیلئے سنسنی پھیلاتے ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون ان کے خلاف ہے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کے لیے سنسنی پھیلاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

اسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (کرائم رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے عربی صحافی کو کال کردی، آڈیو وائرل

ریاض(سپورٹس ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے عربی صحافی حلیمہ بولند کو کال کردی۔ سعودی فرنچائز النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے اپنے دوست کے بجائے سابق مِس عرب اور صحافی حلیمہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسحق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی خبر وں کی تردید کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسحق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی خبر وں کی تردید کر دی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، ہماری حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ برطانوی صحافی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی: جنرل باجوہ سے ملاقات(دوسرا حصہ) شاہد میتلا سینیئر صحافی

میں نے جنرل باجوہ سے سوال پوچھا: کیا شہباز شریف نے وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا تھا؟ جنرل قمر باجوہ نےجواب دیا کہ جب 10 اپریل کوعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تواس کے مزید پڑھیں