سندھ ہائی کورٹ

جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے سماجی کارکن جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ بیرون ملک جانے سے روکنے پر سماجی کارکن جبران ناصر کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلوں کی سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس حسن اظہر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری اور اسد عمر کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرسماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

پرویزمشرف

پرویزمشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن مزید پڑھیں

یاسمین راشد

تین مقدمات میں یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جولائی تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف تین مقدمات میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری کیس کی سماعت 12 جولائی تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران یونان کشتی حادثے کا تذکرہ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے بچوں کی اسمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران یونان کشتی حادثے کا تذکرہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یونان میں ہونے والا کشتی حادثہ انسانی حقوق کا مسئلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آرمی کی سب سے اہم چیز مورال ہوتی ہے، اگر یہ متاثر ہوتو اس کا فائدہ دشمن کو ہوگا، آرمی ایکٹ کے تحت چارج کرنے مزید پڑھیں