ملین پاﺅنڈ کیس

توشہ خانہ ٹو میں درخواستِ بریت پر سماعت،عمران خان کے وکلا کا تیز ٹرائل پر اعتراض

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر وکلا نے مقدمے کے تیز ٹرائل پر اعتراض اٹھا دیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی توشہ خانہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانت درخواستیں بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت درخواستیں بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 13جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں مردم شماری کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تیرہ نومبر کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

غیرشرعی نکاح کیس،عدالت کا آئندہ سماعت پرفریقین کے دلائل ایک ساتھ سننے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 13نومبر تک ملتوی کردی، عدالت نے فریقین کی جانب سے ایک ساتھ دلائل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پانڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات مزید پڑھیں

حلیم عادل

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام مزید پڑھیں

سائفرکیس

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور (کورٹ رپورٹر) جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کی عدالتوں میں ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ

لاہور (کورٹ رپورٹر) پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، آئی مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی مزید پڑھیں