عمران خان

بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے دائر اپیل پر سماعت 27فروری کو ہوگی

اسلا م آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، خدیجہ شاہ اور پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں 27 فروری کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں ۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ نے الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتمادکر دیا ،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( نیوز رپورٹر)عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر عالیہ حمزہ نے الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتماد کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف پنجاب چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے درخواست مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس، سماعت بغیر کارروائی4مارچ تک ملتوی

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے4مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن کی عدالت میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس: استغاثہ کے مزید 2 گواہان کا بیان ریکارڈ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)اڈیالہ جیل میں قائم راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان و دیگر ملزمان کے خلاف 9 مئی کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی

لاہور(کورٹ نیوز)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا انٹراپارٹی کیس11فروری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس پر 11 فروری کو سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سماعت، عدالت تفتیشی افسر پر برہم

کراچی (کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کیا ہے عدالت نے تفتیشی افسر سے شہری واجد حسین کے 2018 سے لاپتا ہونے کے حوالے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق درخواستیں کل(جمعہ کو) سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں

عارف علوی

عارف علوی کو گرفتاری کا خدشہ، ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے

کراچی (نیوز رپورٹر)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی گرفتاری کے خدشے کے باعث ضمانت کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عارف علوی کو تھانہ واہ کینٹ میں چوتھے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عارف علوی پہلے 3 مزید پڑھیں