حارث رﺅف

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ،حارث رﺅف کا سپرمین کیچ،فن ایلن بھی حیران، ویڈیو وائرل

آکلینڈ (سپورٹس نیوز )نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں حارث رﺅف نے شاندار سپر مین کیچ لیکر مداحوں کو حیران کردیا۔ آکلینڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں شاہین شاہ آفریدی کے اوور کی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ 2026

جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا

ٹوکیو (سپورٹس نیوز)جاپان اگلے سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا جس میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ان دنوں مختلف براعظموں میں مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی فائنل

چیمپئینز ٹرافی فائنل کی تقریب، پاکستان نے آئی سی سی کو دوسرا خط لکھ دیا

لاہور (سپورٹس نیوز)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے میزبان ملک کو نظر انداز کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے کو آئی سی سی کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل میں سابق فرنچائز آفیشل کی تقرری پر سوالات اٹھ گئے

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سابق فرنچائز آفیشل کی تقرری پر سوال اٹھنے لگے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بور ڈکے سی او او سلمان نصیر سے ذمہ داری واپس لے کر انھیں پی ایس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

مستقل کوچ ہی نہیں ، پی سی بی کو بھی ایک مستقل چیئرمین کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس نیوز)سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم میں رد و بدل پر شدید تنقید کرتے ہوئے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے سلیکشن پر تیر برسا دئیے،انکا کہناہے کہ ٹیم میں جسے دیکھو شاہد آفریدی بنا ہوا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

بورڈ حکام کا ‘مسلسل شکستوں’ سے نہ گھبرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )حکام نے قومی ٹیم مسلسل شکستوں سے گھبرانا نہیں ہے، پر اتفاق کر لیا، تنقید سے کسی دباﺅ میں آئے بغیر نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دینے کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ کل کھیلاجائےگا

آکلینڈ(سپورٹس نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ کل (جمعہ کو) کھیلاجائےگا۔میچ سے قبل قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے ایڈن پارک میں پریکٹس کی ۔ کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کوچز کی زیر نگرانی مزید پڑھیں

لاہو رقلندر سمین رانا

فخرزمان مکمل فٹ ، پی ایس ایل میں ایکشن میں نظر آئیںگے،سی ای او لاہو رقلندر سمین رانا

لاہور (سپورٹس نیوز)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونیوالے اوپنر فخر زمان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کیلئے ایکشن میں دیکھائی دیں گے۔ ایک انٹرویو میں لاہور مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر

سابق آسٹریلوی سٹار کرکٹر ڈیوڈ وارنر کاسیاست میں آنے کا اعلان

سڈنی(سپورٹس نیوز )آسٹریلیا کے سابق سٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر نے بھی سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کو اپنی جارحانہ بیٹنگ سے کئی میچوں میں فتح دلوانے والے ڈیوڈ وارنرنے کرکٹ میں ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں