پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ کل کھیلاجائےگا


آکلینڈ(سپورٹس نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ کل (جمعہ کو) کھیلاجائےگا۔میچ سے قبل قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے ایڈن پارک میں پریکٹس کی ۔

کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کی ۔باولرز اور بیٹرز نے نیٹ پریکٹس کی۔ اسپنرز، فاسٹ بالرز اور تھروور ڈاﺅن پر بیٹرز نے پریکٹس کی ۔پریکٹس سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا۔ نیوزی لینڈکو پانچ میچز کی سیریز میں 2-1کی برتری حاصل ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں