ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کےلئے قومی ٹیم کا اعلان، قیادت فاطمہ ثنا کے سپرد

لاہور(سپورٹس نیوز)خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی سٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراﺅنڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر مزید پڑھیں

تمیم اقبال

تمیم اقبال ڈینجر زون سے نکل چکے، حالت بہتر ہونے لگی

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کی طبیعت بہتر ہونے لگی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق تمیم اقبال انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہیں اور اب ری کوری کی جانب بڑھ رہے ہیں، اگلے 24 گھنٹے اب مزید پڑھیں

کرکٹر شکیب الحسن

چیک باﺅنس کیس،بنگلادیشی عدالت کا کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز )بنگلا دیشی عدالت نے کرکٹر اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیا الدین رحمان مزید پڑھیں

اظہر محمود

سیریز ہارے ہیں، کسی ٹورنامنٹ سے آﺅٹ نہیں ہوئے ، اظہر محمود

ویلنگٹن (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہارے ہیں، کسی ٹورنامنٹ سے آﺅٹ نہیں ہوئے،فاسٹ بولرز کی کارکردگی انفرادی ہورہی ہے، بحیثیت بولنگ یونٹ نہیں ہورہی۔ اپنے مزید پڑھیں

ایم ایس دھونی

وہیل چیئر پر بھی ہوا تو میں پھر بھی آئی پی ایل کا حصہ بنوں گا،ایم ایس دھونی

ممبئی (سپورٹس نیوز)سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آئی پی ایل 2025 میں ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر کہا ہے کہ اگر میں وہیل چیئر پر بھی ہوا تو میں پھر بھی لیگ کا حصہ بنوں گا۔ چنئی سپر کنگز مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ

بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل میں فورتھ امپائر کا کردار بڑھا دیا

ممبئی (سپورٹس نیوز )بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے حالیہ ایڈیشن میں فورتھ امپائر کا کردار بڑھادیا۔نئی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق کپتانوں کی حالیہ میٹنگ میں زور دیا گیا کہ ٹیموں کی جانب سے فورتھ امپائر مزید پڑھیں

جوفرا آرچر

جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا اسپیل کرا دیا

ممبئی (سپورٹس نیوز )انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا کر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کو آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن میں راجستھان رائلز اور سن مزید پڑھیں