پی ایس ایل10

پی ایس ایل10 ، پہلی بار ٹرافی ٹور کا اعلا ن ، دورہ حیدرآباد اور کراچی سے شروع ہوگا

لاہور (سپورٹس نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی کی مزید پڑھیں

مکی آرتھر

داخلی تنازعات پاکستان کرکٹ کی ترقی اور استحکام میں رکاوٹ ہیں ، مکی آرتھر

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جیسن گلیسپی ایک شاندار کوچ اور ایک شاندار انسان ہیں، پاکستان کرکٹ صرف خود کو نقصان پہنچا رہی ہے، ان کے پاس بہت اچھے کھلاڑی مزید پڑھیں

صائم ایوب

صائم ایوب کی فٹنس کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کے مستقبل کے حوالے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ 22 سالہ اوپنر صائم ایوب جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاون ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ موصولہ مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم ڈائریکٹر مقرر

کوئٹہ(سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی تقرری کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ پی ایس مزید پڑھیں

بنگلادیشی کرکٹر محمود اللہ

بنگلادیشی کرکٹر محمود اللہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز)بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔محمود اللہ جو حال ہی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بنگلا دیشی اسکواڈ کا حصہ تھے اور ٹیم کے گروپ اسٹیج سے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

کیویز کیخلاف سیریز کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی

لاہور(سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز سے مقابلے کیلئے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔ قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ مزید پڑھیں

شعیب، وہاب

نیشنل ٹی20 کپ کل سے شروع ہوگا، شعیب، وہاب جیسے بزرگ جلوہ افروز ہوں گے

لاہور (سپورٹس نیوز )نیشنل ٹی20 کپ کے آغاز کل 14 مارچ سے ہوگا، جہاں ایک مرتبہ پھر بزرگ کھلاڑی ایکشن میں دیکھائی دیں گے۔ ایونٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، ٹورنامنٹ میں 39 میچز 3 شہروں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے ، شاہد آفریدی کا انکشاف

کراچی (سپورٹس نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے لیکر اور سفارش کی بنیادوں پر کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا جاتا ہے، تو ٹیم آگے کیسے جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

محمد یوسف

بیٹی کی صحت بہتر، محمد یوسف نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیابی ظاہر کردی

لاہور(سپورٹس نیوز)بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے قومی ٹیم کےلیے دستیابی ظاہر کردی۔محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے، قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اپنی مزید پڑھیں