ایم ایس دھونی

ایم ایس دھونی کے نئے روپ کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی (سپورٹس نیوز ) معروف بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کے نئے روپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیاہے، بھارتی فلم ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا کے ساتھ ایک اشتہار میں دھونی کو فلم اینیمل کے اسٹائل مزید پڑھیں

عامر جمال

بریڈ ہوگ کو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق بنانے پر شرم آنی چاہیے ،عامر جمال

لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عامرجمال نے سابق آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ کو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عامر جمال نے کہا کہ ایک انٹرنیشنل مزید پڑھیں

آصف آفریدی

آصف آفریدی انجرڈ، نیشنل ٹی20 کپ سے باہر ہوگئے

لاہور(سپورٹس نیوز)نیشنل ٹی 20 کپ میں ٹریننگ کے دوران فاٹا ریجن کے کھلاڑی آصف آفریدی زخمی ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آصف آفریدی کے ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ کھلاڑی کے قذافی سٹیڈیم مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، سلمان آغا سابق کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ نہ توڑ سکے

ڈونیڈن(سپورٹس نیوز)نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کا ریکارڈ توڑنے سے محروم رہ گئے۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سلمان علی آغا نے قومی مزید پڑھیں

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کیلئے مئی میں پاکستا ن کا دورہ کریگی

لاہور(سپورٹس نیوز )بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے کیلئے مئی میں پاکستان آئےگی۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین 20 اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے مزید پڑھیں

ورون چکرورتی

میں زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 اوورز کروا سکتا ہوں، بھارتی اسپنرورون چکرورتی کا انکشاف

ممبئی (سپورٹس نیوز )بھارتی اسپنر ورون چکرورتی نے اپنے اسٹائل کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ناموزوں قرار دے دیا۔انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں تواتر سے 20 سے 30 اوورز کرانا ہوتے ہیں اور میں مزید پڑھیں

انضمام الحق

چیمپئنز ٹرافی میں صرف ایک اسپنر کو کھلانا سب سے بڑی غلطی تھی، انضمام الحق

لاہور(سپورٹس نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان صرف آج نہیں بلکہ ایک سال سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہا۔ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی غلطی کی کہ ہم نے صرف مزید پڑھیں

کوربن بوش

پی سی بی نے جنوبی افریقی آل راﺅنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور (سپورٹس نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے آل راﺅنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں