لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، وزیراعلی پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائے گئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت

لاہور(کورٹ نیوز )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے بطورضمانت جمع کرائے گئے7 کروڑ روپے واپس دینےکی درخواست منظور کرلی گئی۔لاہورہائیکورٹ نے مریم نوازکو بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مزید پڑھیں

قتل

چارسدہ، غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان فائرنگ سے قتل

چارسدہ (کرائم رپورٹر)خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میاں کلی میں پیش آیا جہاں لڑکی کیچاچا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم کورٹ نے20 سالہ پرانے قتل کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، ملزم کے مفرور مزید پڑھیں

اجتماعی زیادتی

رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی ،تینوں ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور کے تھانہ سندر کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی کیس کے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق تھانہ سندر پولیس نے اندھے کیس کو ٹریس کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے غیر معذور شخص کی معذور کوٹہ پر تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے معذور کوٹہ پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی تعیناتی سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے غیر معذور شخص کی معذور کوٹہ پر تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، خاتون کو مستقل نمبردار مقرر کرنے کا حکم ،تحریری فیصلہ جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کو مستقل نمبردار مقرر کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے قرار دیا کہ خواتین کو عوامی عہدوں میں برابر مواقع فراہم کرنا آئینی تقاضا ہے اور قابل خواتین کو سماجی تعصب کی بنیاد پر نظرانداز مزید پڑھیں

ایمان مزاری

سپریم کورٹ، ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کور ٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی۔ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر 12 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری کردیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان کو بری کر دیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں سپریم مزید پڑھیں

علیمہ خان

9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں میں 12 جون تک توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور میں عدالت نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماﺅ ں کی عبوری ضمانتوں میں 12 جون تک توسیع کر دی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مسلم لیگ ن کے دفتر اور کلمہ چوک پر کنٹینرز مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن سیون ای کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن سیون ای کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کردیں جبکہ سیکشن 7E کے مزید پڑھیں