لیگی رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کے خلاف اینٹی کرپشن میں نئی انکوائری کا آغاز

لاہور: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے پنجاب ماڈل بازار کمپنی میں غیرقانونی تعیناتیوں کے معاملہ پر باقاعدہ انکوائری کی منظوری دے دی ایم این اے ملک افضل کھوکھرسابقہ دور حکومت میں چیئرمین ماڈل بازار کمپنی سمیت دیگر عہدوں پر مزید پڑھیں

ایس ایچ او پیشی پر کیوں نہیں پہنچا عدالت نے 6 ماہ قید سنا کرجیل بھیج دیا

عدالت کا فوری فیصلہ! عدالت کے بلانے پرنہ آنا مہنگا پڑگیا،،،جج صاحب نے ایس ایچ اوکو فوری ہتھکڑیاں لگا کر چھ ماہ کی سزا سناکر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت بہاولپور نے ملزمان مقدمہ 380/18 کو پیشی پر پابند مزید پڑھیں

لڑکیوں کو سرعام غیر اخلاقی حرکات سے حراساں کرنے والا لڑکا گرفتار

لاہورپولیس نے خاتون کو سرعام ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا ،،، لاہورپولیس نے خاتون کو سرعام ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا ،،، خاتون نے سوشل میڈیا پر اوباش نوجوان کی غیر اخلاقی حرکت کی مزید پڑھیں

لیگی ارکان کے خلاف چھاپوں کی معلومات لیک ہونا ڈی جی اینٹی کرپشن کو لے ڈوبا

غفلت اور کیسز میں سست روی،، اعجاز حسین شاہ کے گلے پڑ گئی،، ڈی جی اینٹی کرپشن کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی کا قلب کلب نے سراغ لگا لیا،، چھاپوں کی معلومات کا لیک ہونا اور لیگی رہنماوں مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا پولیس ملازمین کے لیے کالونی بنانے کا اعلان

آئی جی پنجاب کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کے لئے بڑا فیصلہ،،،،،قربان لائنز کو پولیس کالونی بنانے کا اعلان کردیا۔ سیف سٹی کے علاوہ دیگر تمام پولیس دفاتر کومرحلہ وار قربان لائنز سے باہرمنتقل کیے جائیں گے۔ قربان لائنز میں مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو تک باضابطہ قونصلر رسائی کی پیشکش

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی باقاعدہ پیشکش کردی، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ اس مزید پڑھیں