پرویزالٰہی

پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالٰہی کی عدالت میں درخواست

لاہور ( کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پرویز الٰہی نے اشتیاق اے خان ایڈووکیٹ کے توسط سے ہائیکورٹ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

عدالت نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کو 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

شکارپور (کورٹ رپورٹر) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا‘ علی امین گنڈا پور کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کر دیا مزید پڑھیں

عمران خان

تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ زمان پارک میں موصول

اسلام آباد/لاہور (نمائندہ خصوصی)تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے۔زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔ عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

لاہور،علی امین گنڈا پور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت کا عمران خان کوسکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آبادہائیکورٹ نے تھریٹس کا جائزہ لے کر سابق وزیراعظم عمران خان کوسکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی سے سکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

علی حیدرزیدی

فراڈکیس میں علی زیدی کی ضمانت منظور ہوگئی

کراچی (کورٹ رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے فراڈکیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی ضمانت منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے علی زیدی کو 10 ہزار روپیکے مچلکے جمع کرانیکا حکم دیا ہے۔ علی زیدی کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عیدکی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی عید کی تعطیلات کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسزکی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کر تے ہوئے عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات التوا کیس، سپریم کورٹ نے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماﺅں کو طلب کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے انتخابات کیس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماﺅں کو آج طلب کرلیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انتظامی امور قائمہ کمیٹی کو بھجوانے کی کوئی مثال نہیں ملتی، انتخابی اخراجات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 10سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے 10سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا،سپریم کورٹ کے آڈٹ سے متعلق رجسٹرار کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں طلبی کے معاملے پر ترجمان سپریم کورٹ کی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی

پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا جو پروان چڑھا اور دسمبر 1971میں ملک دو مزید پڑھیں