خیبر پختونخوا انتخابات کیس

خیبر پختونخوا انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا

پشاور (کورٹ رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لئے وقت مانگ لیا،پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس ابراہیم خان اور جسٹس عبدالشکور نے پی ٹی آئی کی جانب سے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے مزید پڑھیں

احد چیمہ

آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ، احد چیمہ نے بریت کی درخواست دائر کر دی

لاہور(کورٹ رپورٹر)وزیراعظم کے معاون خصوصی احد چیمہ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی،عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کر کے 28 اپریل کو جواب طلب کر لیا، احد چیمہ نے اپنے وکلا مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب

لاہور،پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز کیخلاف پلاٹوں پر قبضے کے مقدمات درج

لاہور(نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز ملک مظفراور عامر نوازکے خلاف مقدمات درج کرلیے، محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق بہاولپور سے سابق ایم پی اے ملک مظفر نے تحصیل چشتیاں میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

چیک پوسٹ حملہ کیس، عدالت نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کر لی

بھکر(کورٹ رپورٹر)بھکر میں چیک پوسٹ پر حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر لی گئی،عدالت نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت 50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی، گزشتہ روز مزید پڑھیں

قتل

بدبخت بیٹی نے عاشق کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا

لاہور (کرائم رپورٹر)تھانہ نشتر کالونی کے علاقے شاداب کالونی میں 64سالہ محمد امین شاہد کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔ باپ محمد امین شاہد کو اس کی سگی بیٹی صباءارشد اور اس کے آشنا نئیر اقبال نے پلاننگ مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈیم فنڈز،سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوط

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ویڈیو لنک پرعدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

چیک پوسٹ حملہ کیس، علی امین گنڈاپور کیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم

سرگودھا(آئی این پی ) انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے چیک پوسٹ حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کر دیں اور رہنما پی ٹی آئی کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مزید پڑھیں