لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

سرگودھا،علی امین گنڈاپور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سرگودھا (کورٹ رپورٹر) سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کیس میں رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو مزید پڑھیں

عمران خان

اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا کیس، عمران خان کی 26اپریل تک عبوری ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی، جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کا آغاز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب الیکشن فنڈز معاملہ،عدالتی حکم پر عمل کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں انِ چیمبر سماعت ختم ہوگئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں

پرویز الہی، مونس الہی

پرویز الہی، مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا حکم کالعدم قرار دے دیا، عدالت عالیہ میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس میاں داد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209اورججزکوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ 3تا 6اور9کوبنیاد بنایا گیا ہے،ریفرنس میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی، عمران خان کی جانب سے تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شیخ رشید کی درخواست خارج ،نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری درست قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری درست قرار دے دی،عدالت عالیہ نے نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری درست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں، نوٹسز جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت ،اٹارنی جنرل ،سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو معاونت کی ہدایت کر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مراد سعید کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ایف آئی اے اور پولیس نے درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں، جس پر عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا۔ مزید پڑھیں