چیف جسٹس

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر سماعت منگل ہوگی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کا آٹھ رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی حوالے سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں کی منگل2 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے دوبارہ مزید پڑھیں

پرویز الہی

اینٹی کرپشن اور پولیس کا طویل آپریشن ناکام، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپے کا ڈراپ سین ہوگیا، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا جا مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ فوجداری کیس میں سماعت بغیر کارروائی 3 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج توشہ خانہ فوجداری کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی مزید پڑھیں

عمران خان

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب، نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان پر 121 مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 121 مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں5 مزید پڑھیں

عمران خان

بغاوت پر اکسانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات دینے سے متعلق مقدمے میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 3 مئی تک کیلئے ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پرسماعت

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی رہائی کے لئے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے پنجاب حکومت اور اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس وحید خان نے محمد خان مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

کروڑوں روپے کی کرپشن کا کیس ، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی توثیق

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی،اینٹی کرپشن کورٹ کے جج علی رضا نے محفوظ مزید پڑھیں

نایاب حیدر گرفتار

سرکاری افسر پر تشدد،آئی جی پنجاب کے پی آراو نایاب حیدر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے اور دیگر دو افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

حکومت سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات مزید پڑھیں