ایل این جی

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کیلئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کردیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی ایم ایم بی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی(کامرس ڈیسک )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت

لاہور(کامرس رپورٹر )چیف ایگزیکٹیو آفیسر لیسکو نے تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ لیسکو حکام کے مطابق سرکاری گھروں سمیت پرائیویٹ آبادیوں سے بھی ڈبل سورس کنکشن ہٹائے جائیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بینکس، مالیاتی ادارے اور سٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف 2 روز کھلے رہیں گے

کراچی(کامرس رپورٹر )سٹیٹ بینک، کمرشل بینکس اور سٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف 2 روز کھلے رہیں گے۔حکومت نے منگل سے جمعرات تک عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، 26 مئی چاند رات سے عید کے دوسرے روز 28 مزید پڑھیں

اویس لغاری

حکومت پاور سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب پر کام کر رہی ہے،اویس لغاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نارتھ ساﺅ تھ ٹرانسمیشن انفرااسٹرکچر سرمایہ کاری کے اہم مواقع فراہم کرتا ہے، حکومت پاور سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب مزید پڑھیں

اسلامک بینکنگ

پاکستان کا اسلامک بینکنگ سسٹم دنیا میں پانچویں نمبر پر پہنچ گیا

کراچی(کامرس ڈیسک ) پاکستان کا تیزی سے ترقی کرتا ہوا اسلامک بینکنگ سسٹم عالمی سطح پر پانچویں پوزیشن پر پہنچ گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اسلامک مزید پڑھیں

گھی اور آئل

گھی اور آئل کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر، کم آمدنی والا طبقہ پریشان

فیصل آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سمیت ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمتوں نے کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے جبکہ شہری قیمتوں میں کمی کے منتظر مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا ،قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگئی

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے مزید پڑھیں

عیدالاضحی

عیدالاضحی کی آمد، مڈی، چھری اور کلہاڑی کی مانگ میں اضافہ، بازاروں میں گہما گہمی

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے دوران استعمال ہونے والی اشیا کی خریداری میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے، شہری بڑی تعداد میں جانوروں کی قربانی کے لیے ضروری سامان خرید رہے ہیں مزید پڑھیں