بجلی

غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک) ملک میں بجلی کے پیداواری شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے اس مزید پڑھیں

مہنگے ترین

مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان دنیا بھر میں 13ویں نمبر پر

مکوآنہ (کامرس ڈیسک) مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی مات دیدی ہے۔ غذائی افراط زر کی فہرست میں پاکستان دنیا بھر میں 13 ویں نمبر مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

پام اورسویابین آئل کی درآمد میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 5 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

کراچی (کامرس ڈیسک)ملک بھر میں پام اورسویابین آئل کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیاد پر5 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تامارچ پام آئل کی درآمد کاحجم 2.62ارب ڈالرریکارڈکیاگیا مزید پڑھیں

یوریا اور ڈی اے پی

ملک بھر میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر کمی

لاہور (کامرس ڈیسک)ملک بھر میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ عارف حبیب ریسرچ اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری سے لے مزید پڑھیں

پی ٹی اے

سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا،پی ٹی اے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈبینڈسروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسزپرپابندی کی مزید پڑھیں

نیو انرجی گاڑیاں

چین کی نیو انرجی گاڑیاں اعلیٰ معیار کی ترقی کی راہ پر گامزن

بیجنگ (نیوز ڈیسک)رواں سال کے آغاز سے ، چین کے شہر شنگھائی کے وائی گاؤ چھیاؤ بندرگاہ کے کار ٹرمینل پر انتہائی مصروف مناظر دکھائی دے رہے ہیں اور کار ٹرمینل پر گاڑیوں کی اپ لوڈنگ کا منظر ایک معمول مزید پڑھیں

چین-وسطی ایشیائی ممالک

چین-وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان ٹھوس تعاون میں مزید استحکام

بیجنگ(نیوز ڈیسک)18 سے 19 مئی تک چین- وسطی ایشیائی سربراہی کانفرنس چین کے صوبہ شائن شی کے شی آن شہر میں منعقد ہوگی۔چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں ٹھوس تعاون مستحکم کیا جارہا ہے۔ وسطی ایشیا مزید پڑھیں

روئی کے بھاؤ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

کراچی (کامرس ڈیسک)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی روئی کی خریداری میں کم دلچسپی کی وجہ کاروباری حجم کم رہا۔ دراصل حکومت کی جانب مزید پڑھیں