لاہور(کامرس ڈیسک)چینی کاروباری نمائندوں کا وفد پاکستان میں آم پیدا کرنے والے علاقوں کے دورے پر ہے جس کا مقصد آم کی پروسیسنگ کیلئے سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنا ہے تاکہ بین الاقوامی منڈیوں میں برآمد کے لیے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی بروزپیر ہوگی۔ ریجنل ڈائریکٹوریٹ فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ انعامی بانڈکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کاایک، دوسرا انعام مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال22۔ 2021 کے درمیان حاصل ہوئی۔ مالی سال 2018 تا 2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے کم پیداوار مالی سال 20۔ 2019 میں مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)کپاس دنیا کی ایک اہم ترین ریشہ دار فصل ہے۔ اس سے لباس اور کپڑے کی دوسری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ اس کے بنولے کا تیل بناسپتی گھی کی تیاری کے لئے بطور خام مال استعمال ہوتا مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھانے کے لیے اعلی کوالٹی کے آم کی برآمد کیلئے مزید اقدامات شروع کر دئیے ہیں. اور اس تناظر میں ایک پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پاکستان کے دو اہم آم مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کو پاکستان سے مردوں کے ملبوسات کی برآمد میں 29 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ یہ بات بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں تعینات کمرشل قونصلر غلام قادر مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک) پاکستان میں پیداہونیوالے 40اقسام کے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 15ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے . جبکہ 20سے 40فیصد تک پیداوار کھیت سے منڈی تک ترسیل کے دوران ضائع ہونے سے کاشتکاروں کو مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)مختلف بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیابچت سکیموں کے تین ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں اعشاریہ 92 فیصد اضافہ کیا گیا، جس کے بعد 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالرزکی تیزی سے2022ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں تیزی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تیزی رہی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر26 مزید پڑھیں