ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 10 ماہ کےدوران سالانہ بنیاد پر 14 فیصد کمی،حجم 13709 ملین ڈالر رہا،ادارہ شماریات

اسلام آباد(کامرس ڈیسک):رواں مالی سال (2022-23)کے پہلے دس ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات 13,709.287 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات( 15,981.736 ملین ڈالر )سے 14.22 فیصد کم ہیں ۔ادارہ شماریات کے مطابق مزید پڑھیں

بینکوں

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر3فیصد کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے حوالے مزید پڑھیں

بینکوں

سفری خدمات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر90فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سفری خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر90فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جار ی اعدادوشمارکے مزید پڑھیں

شہد کی پیداوار

چین کاشہد کی پیداوار بڑھانے کیلئے پاکستان کومعاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور( کامرس ڈیسک)چین کی جانب سے پاکستان میں شہد کی پیداوار بڑھانے کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ چائنا پاکستان ایپی کلچر فورم نے شہد کی مکھیوں کے پالنے اور شہد کی پروسیسنگ ٹیکنالوجی کیلئے ایک مزید پڑھیں

لاہور ٹیکس بار

ٹیکس نیٹ کے وسیع ہونے میں ایف بی آر کے افسران ، عملہ خود رکاوٹ ہیں’ لاہور ٹیکس بار

لاہور(کامرس ڈیسک) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کے وسیع ہونے میں ایف بی آر کے افسران اور عملہ خود سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ،ایف بی آر کے لوگ مارکیٹوں میں جا کر خود مزید پڑھیں

اتحاد گارڈن

اتحاد گارڈن کے زیر اہتمام رحیم یار خان میں فیملی پراپرٹی گالا کا اہتمام کیا گیا۔

‎‎رحیم یار خان(کامرس ڈیسک) اتحاد گروپ نے اتحاد گارڈن کے نئے فیز کے لیے رحیم یار خان میں دو روزہ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد کیا۔ 20 اور 21 مئی کو منعقد ہونے والا یہ ایونٹ دلچسپی رکھنے والے خریداروں، مزید پڑھیں