ڈالر کی اڑان

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی اور غیر یقینی سیاسی حالات سے روپیہ چاروں شانے چت رہا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج

سیاسی عدم استحکام کے باعدث اسٹاک ایکس چینج میں ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور حکومت و عدلیہ کے مابین محاذ آرائی کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے۔ آئی ایم ایف پیکیج میں مسلسل تاخیر کے نتیجے میں پاکستان مزید پڑھیں

ٹریکٹروں کی فروخت

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں 10 ماہ کے دوران 47 فیصد کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر47 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت مزید پڑھیں

آم

پھلوں کا بادشاہ آم بازار میں آگیا، سندھڑی سمیت اقسام کی خرید و فروخت

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پھلوں کا بادشاہ آم بازار میں آگیا،سندھڑی سمیت دیگر آم اقسام کی خرید و فروخت،مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی پھلوں کا بادشاہ آم مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

1500اور 100روپے والے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی پیرکو لاہور اور ملتان میں ہوگی

سرگودھا(کامرس ڈیسک)1500روپے اور 100روپے والے مالیت کے قومی انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو لاہور اور ملتان میں ہوگی۔ زرائع کے مطابق 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 94ویں اور 100روپے والے انعامی بانڈز کی 42ویں قرعہ اندازی مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز کا ملازمین کو ایف بی آر ،بورڈ آف ریونیو کی طرز پر مراعات دینے کا فیصلہ

لاہو ر(کامرس ڈیسک) محکمہ ایکسائز نے ملازمین کو ایف بی آر اور بورڈ آف ریونیو کی طرز پر مراعات دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس حوالے سے نگران وزیر ایکسائز پنجاب بلال افضل نے کہا کہ ہدف سے زائد مزید پڑھیں

پرویز حنیف

بیرون ملک سے ادائیگیوں کی وصولی میں تاخیر پر کٹوتی کے سرکلر کو فی الفور واپس لیا جائے‘ پرویز حنیف

لاہور(کامرس ڈیسک)سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پرویز حنیف نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک برآمد کنندگان کی بیرون ملک سے ادائیگیوں کی وصولی میں تاخیر پر 3سے 9فیصد تک کٹوتی کے سرکلر کو فی الفور واپس لے مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے نے خسارے کے باوجود مختلف ایجنٹس کو 35 کروڑ روپے کے رعایتی ٹکٹس جاری کیں

لاہور( کامرس ڈیسک)قومی ائیر لائنز نے اربوں روپے کے خسارے کے باوجود مختلف ایجنٹس کو 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے رعایتی ٹکٹس سے نواز دیا۔ نجی ٹی وی نے دستیاب دستاویزات کے حوالے سے کہا ہے کہ ایجنٹس مزید پڑھیں