فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پنجاب کھجور کی ملکی پیداوار کا 6.5 فیصد پیدا کرتا ہے جبکہ اس کے برعکس صرف خیرپور میں 75 ہزار ایکڑ رقبہ پر کھجور کے باغات اورسندھ سے 7 لاکھ ٹن کھجور حاصل کی جارہی ہے نیز مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیاودں پر13فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)ملک سے خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر ایک فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 39فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2022سے اپریل 2023 تک خدمات کی مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)حکومت نے ایک بارپھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، کراچی کیلئے 5.65 روپے اور ملک بھر کیلئے 2.01 روپے مہنگی کرنے کی سفارش کردی گئی۔ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے نیپرا کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بغیر پاکستان کی بیرونی فنانسنگ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران 38 فیصد کمی کے بعد 8 ارب 10 کروڑ ڈالر رہ گئی، جو مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل بینکاری فراڈ سے بچاؤ کے اقدامات کی شرائط سخت کرتے ہوئے کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں کو ہدایات جاری کردیں۔ بینک دولت پاکستان نے سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل بینکاری فراڈ کی لعنت سے مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکر ڈالر کی کمی ہو گئی۔ غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ زرمبادلہ مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1976 ڈالر کی سطح مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی معمولی پیش قدمی کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں قیمت میں 70 پیسے کمی ہو گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا رجحان رہا تاہم اوپن مزید پڑھیں