محسن نقوی

پرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی

بشکیک(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، ہمیں پرامن دنیا کی جانب بڑھنا ہے، اس کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے۔کرغزستان کے دارالحکومت میں شنگھائی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

ایران اور امریکا امن معاہدے کی ڈرافٹنگ فیلڈ مارشل خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کی ڈرافٹنگ فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

راناثناءاﷲ

18ویں ترمیم کے بینیفشری وفاق اور چاروں صوبے تھے‘ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ راناثنااللہ نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بینیفشری وفاق اور چاروں صوبے تھے، 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو وسائل ملے،وہ اس کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

بشکیک(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

بجٹ‘ وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی، آزاد کشمیر مزید پڑھیں

راناثناءاﷲ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے پناہ کرپشن،غربت بڑھی ہے ختم نہیں ہوئی‘ رانا ثناا للہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے پناہ کرپشن،غربت بڑھی ہے ختم نہیں ہوئی‘ ماہ میں 13 ہزار دینا لوگوں کو بھکاری بنانے والی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے لوگوں سے ووٹ مانگنے آئے ہیں،بیرسٹر گوہر

گلگت (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے لوگوں سے ووٹ مانگنے آئے ہیں۔گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی اور شرجیل میمن کے درمیان ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مزید پڑھیں