اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ ایک بے گناہ خاتون کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلی انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔
انہوں نے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی اور کہا کہ اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر اس نوعیت کا واقعہ تشویش کا باعث ہے، ایسے واقعات کی مکمل روک تھام کو یقینی بنانا ضروری ہے۔دریںاثنا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گروپ کیپٹن عاصم طارق نے ایک خاتون کی جان و عزت کے تحفظ کےلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے بے مثال جرات، بہادری اور فرض شناسی کی مثال قائم کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ قوم ایسے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے، پوری قوم شہید کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ واقعہ کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔
References: Legiano Casino Freispiele http://hotubi.com
References: KingMaker einzahlung visa linknest.vip
References: KingMaker Casino Cashback Bonus https://itapipo.ca/
References: KingMaker Casino Einzahlung Spielgeld smartbusinesscards.in
References: KingMaker einzahlung gebühren https://allbio.link
References: KingMaker Casino Echtgeld Bonus google.az
References: KingMaker Casino Bonuscode 2026 google.com.pr
References: KingMaker Casino 20 Euro Einzahlung login.proxy.lib.uiowa.edu
References: Kingmaker casino google pay einzahlen optimize.viglink.com
References: Legiano Casino Bonusbedingungen lardi-trans.by