سعودی اتحادی افواج

سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے عسکری ٹھکانوں پر حملہ

ریاض،صنعا(انٹرنیشنل نیوز )سعودی اتحادی افوا ج نے کہا ہے کہ یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ، جس میں حوثیوں سے منسلک فوجی اہداف پر کارروائی کی گئی ہے جبکہ حوثیوں نے ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں

سونم وانگچک

بھارتی سماجی کارکن سونم وانگچک نے 26 روز بعد بھوک ہڑتال ختم کر دی

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز) بھارت کے معروف سماجی کارکن، ماہرِ تعلیم سونم وانگچک نے تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے نوجوان مظاہرین کی حمایت میں جاری 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ وانگچک، جنہیں عوام میں “سونم سر” کے نام مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

بے سوچے سمجھے جارحیت ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرے گی،ایرانی وزیر خارجہ

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کی مسلسل دھمکیوں پر ایک بار پھر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے سوچے سمجھے جارحیت ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرے گی۔ ایران کے وزیر مزید پڑھیں

امریکا اور ایران

جارحیت کے باوجود مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایران نے امریکا کو پیغام

تہران(انٹرنیشنل نیوز ) ایران کے ایک سینئر سفارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود تہران نے سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کیا اور مختلف علاقائی ثالثوں کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ اب بھی مزید پڑھیں

پاکستان،بھارت

پاکستان،بھارت سمیت 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر ٹرمپ انتظامیہ کا نیا جبری مشقت ٹیرف نافذ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی کی ٹرمپ انتظامیہ پاکستان، بھارت اور یورپی یونین سمیت 60 تجارتی شراکت دار ممالک سے آنے والی اشیا پر 10 فیصد اور 12.5 فیصد کا نیا ٹیرف عائد کر نے جارہی ہے ۔ یہ اقدام جبری مشقت پر مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ، کشمیر نہ اس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ، پاکستان

نیویارک(نیوز ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کو موثر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خود امن دشمن ہے، بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، جموں و کشمیر نہ اس کا اٹوٹ مزید پڑھیں

مودی سرکار

امتحانی فراڈ میں ملوث افراد کو سخت سزا ملے گی، کاکروچ پارٹی کے احتجاج پر نریندر مودی کا پہلا بیان

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اس امتحانی فراڈ میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں دارے کے مطابق یہ بھارتی وزیراعظم کا امتحانی فراڈ کے حوالے سے مزید پڑھیں

کاظم غریب آبادی

یورپ جارحیت کی پیروی کی بجائے سفارتکاری میں قائدانہ کردار ادا کرے، کاظم غریب آبادی

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یورپ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ جارح قوتوں کی پیروی کرنے کی بجائے سفارت کاری کے فروغ میں قائدانہ کردار ادا کرے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز پر حملہ

یمن کے حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ

صنعا(انٹرنیشنل نیوز )یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق انصاراللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نشانہ بنائے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب اور امریکہ نے جوہری توانائی کے معاہدے پر دستخط کر دئیے،سعودی وزیر توانائی

ریاض(انٹرنیشنل نیوز )سعودی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ نے جوہری توانائی کے پر امن استعمالکےلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔سعودی خبررساںادارے ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا یہ معاہدہ دونوں مزید پڑھیں