کاظم غریب آبادی

یورپ جارحیت کی پیروی کی بجائے سفارتکاری میں قائدانہ کردار ادا کرے، کاظم غریب آبادی

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یورپ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ جارح قوتوں کی پیروی کرنے کی بجائے سفارت کاری کے فروغ میں قائدانہ کردار ادا کرے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز پر حملہ

یمن کے حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ

صنعا(انٹرنیشنل نیوز )یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق انصاراللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نشانہ بنائے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب اور امریکہ نے جوہری توانائی کے معاہدے پر دستخط کر دئیے،سعودی وزیر توانائی

ریاض(انٹرنیشنل نیوز )سعودی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ نے جوہری توانائی کے پر امن استعمالکےلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔سعودی خبررساںادارے ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا یہ معاہدہ دونوں مزید پڑھیں

ایرانی صدر

پاکستان برادر ملک اور ایرانیوں کا دوسرا گھر ، امن کیلئے مخلصانہ کوششیں قابل تعریف ہیں، ایرانی صدر

تہران(نیوز ڈیسک )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان برادر ملک اور ایرانیوں کا دوسرا گھر ہے جب کہ اس کی خطے میں امن کے لئے مخلصانہ کوششیں قابل تعریف ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تہران میں پاکستان کے مزید پڑھیں

عباس عراقچی

تہران میں تعینات دو فرانسیسی سفارتکاروں کا طرزِ عمل ناقابلِ قبول ہے، عباس عراقچی

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں تعینات دو فرانسیسی سفارتکاروں کے طرزِ عمل کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے پیرس سے مطالبہ کیا ہے کہ سفارتی ضابطوں سے متصادم اقدامات کی روک تھام کی جائے۔بی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ساتھ سول مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے بحران کا حل چاہتا ہے، مارکو روبیو

منیلا(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے بحران کا حل چاہتا ہے، آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول ایک ایسی خطرناک نظیر قائم کر سکتا ہے جس کے مزید پڑھیں

امریکا اور ایران

پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش

واشنگٹن / دوحہ(انٹرنیشنل نیوز) امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعوی کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کا بجلی کے بلوں پر عائد ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

لندن(انٹرنیشنل نیوز )برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بڑے عوامی ریلیف پیکیج کے تحت گھریلو بجلی کے بلوں پر عائد ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی )ختم کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

کاکروچ جنتا پارٹی

بھارتی نوجوان یک زبان، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں مودی کے استعفی کا مطالبہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)مودی کے آمرانہ نظام حکومت کیخلاف بھارتی نوجوان تحریک کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی)کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔بھارتی پولیس کی طلبا کے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کو آنسو گیس شیلنگ اور بدترین لاٹھی چارج سے روکنے مزید پڑھیں