صدر اردوان

لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہیں، صدر اردوان

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں کو انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ لبنان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور استحکام کی غیر متزلزل حمایت مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب

امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے 2 جہازوں کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فضائی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے والے 2 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکروں کو مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ معاہدہ، نیتن یاہو کا ٹرمپ کی مخالفت سے گریز، فوجی انخلا پر ہچکچاہٹ برقرار

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ معاہدے کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے باعث اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے لیے امریکی صدر کی کھل کر مخالفت کرنا مشکل دکھائی دے رہا ہے تاہم اسرائیل فوجی انخلا مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب

اللہ کی مدد سے جارح کو سزا دی جائے گی، پاسداران انقلاب کا امریکی حملوں کے بعد اعلان

تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد سے جارح کو سزا دی جائے گی۔ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس کے مطابقیہ بیان امریکاکی جانب سے گزشتہ شب مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اگر مجھے بیرون ملک گرفتارکیا گیا تو میرے لئے ‘خصوصی دستے’ تیار ہیں، نیتن یاہوکا دعوی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے د عوی کیا ہےکہ اگر انہیں بیرون ملک حراست میں لینے کی کوشش کی گئی تو ان کے پاس اس صورتحال سے نمٹنے کےلئے خصوصی دستے تیار ہیں۔ آئندہ ستمبر میں اقوام مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن، تہران(انٹرنیشنل نیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ اس نے ایران پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں، حملوں میں پاسداران انقلاب کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ کم ازاکم تین افراد جاںبحق ہوگئے ۔ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا، امریکی میڈیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اس ہنگامی ملاقات کا مقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں

یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے اورسعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی

صنعا(انٹرنیشنل نیوز ) یمن کے حوثی گروپ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر این سی سی غزال پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حوثیوں کے فوجی ترجمان مزید پڑھیں

یوکرین

حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے،یوکرین کا ایران کو پیغام

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یوکرین کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں یقین دہانی کروائی ہے کہ ایرانی جہاز پر حملہ غیر ارادی تھا اور یوکرین کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔ سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

رضا پہلوی

ایران میں رجیم تبدیلی کی کوششیں ناکام، رضا پہلوی اپوزیشن کو متحد کرنے میں ناکام رہے،رپورٹ

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران میں رجیم تبدیلی کی کوششیں ناکامی کا شکار ، رضا پہلوی اپوزیشن کو متحد کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سابق شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی کی مزید پڑھیں