بھارت کی ریاست پنجاب میں سوشل میڈیا پر متحرک خاتون انفلوئنسر کنچن کماری عرف ‘کمل کور بھابھی’ کو مبینہ طور پر ’غیراخلاقی مواد‘ پوسٹ کرنے کے الزام میں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد دیگر انفلوئنسرز کو بھی سنگین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2451 خبریں موجود ہیں
مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے ساتویں دن ایران میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 639 تک پہنچ چکی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد 1,320 سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ تفصیلات امریکا میں قائم انسانی مزید پڑھیں
جیسے جیسے ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی جنگی کارروائیوں میں گہرے کردار کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، ویسے ہی واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر شہریوں کی ایک بڑی تعداد احتجاج کے لیے جمع ہو مزید پڑھیں
ایران نے "آپریشن وعدہ صادق سوم” کے سلسلے میں اسرائیل پر ایک اور حملہ کرتے ہوئے درجنوں ڈرونز اور جدید سیجل میزائل داغے۔ یہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر 11ویں حملے کی کڑی ہے، جس میں پہلی مرتبہ سیجل مزید پڑھیں
روسی صدر نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کی پیشکش کی ہے۔ روس نے کشیدہ صورتحال کو مزید بگاڑ سے بچانے اور خطے میں پائیدار امن مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کی صورتحال سے نہ صرف بخوبی واقف ہیں بلکہ ان کی بصیرت دوسروں سے کہیں بہتر ہے، اور موجودہ کشیدہ حالات پر وہ گہری تشویش رکھتے مزید پڑھیں
ایران نے آج علی الصبح اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی شکل میں ایک بھرپور حملہ کیا، جسے حالیہ تنازعے میں اب تک کا سب سے تباہ کن حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، مزید پڑھیں
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک کی موجودہ جنگی صورتحال کے پیشِ نظر تمام عسکری اختیارات پاسدارانِ انقلاب اسلامی (IRGC) کی مرکزی شوریٰ کو منتقل کر دیے ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ خود مزید پڑھیں
ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ایک خفیہ ڈرون نیٹ ورک سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے بے نقاب کر دیا۔ کارروائی کے دوران 8 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا، جب کہ ایک ایجنٹ نے گرفتاری سے بچنے کے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو دو ہفتے قبل مذاکرات کے لیے رجوع کرنا چاہیئے تھا، لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے اور بات چیت کا کوئی فائدہ باقی نہیں رہا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں