ولادیمیر پوتن

ٹرمپ تجربہ کار سیاست دان، اپنے فیصلے خود کرتے ہیں، ولادیمیر پوتن

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز )روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ نہیں لگتا کہ یورپی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد اور میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر مشاورت

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال، امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی مفاہمتی یادداشت اور مزید پڑھیں

ایرانی صدر

چند اندرونی و بیرونی عناصر قوم کے اتحاد کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ایرانی صدر کاانتباہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ بعض اندرونی اور بیرونی عناصر ایران کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ بات ایران کے مذہبی مرکز مزید پڑھیں

امریکا و ایران

امریکا ، ایران کا ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق ، دوحہ مذکرات کا بھی فیصلہ کرلیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا اور ایران نے حالیہ کشیدگی کے بعد ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ۔امریکی نیوز ویب سائٹ نے ایک سینیئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران نے ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

امریکی ثالثی میں لبنان معاہدہ تاریخی کامیابی ہے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔نیتن یاہو نے معاہدے کو تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایران اور حزب اللہ کے لیے مزید پڑھیں

برسلز

برسلز پر یورپی اراکینِ پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا شدید احتجاج

کابل(نیوز ڈیسک)برسلز میں افغان طالبان وفد کا یورپی یونین حکام سے ملاقات پر یورپی اراکینِ پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں نے سراپا احتجاج کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ہنا نوئیمان نے یورپی کمیشن کو افغان طالبان کی میزبانی مزید پڑھیں

وینزویلا

وینزویلا میں طاقتور زلزلوں کے بعد صورتحال بدستور سنگین، ہلاکتیں 920 ہوگئیں

کراکس(نیوز ڈیسک) وینزویلا میں دو طاقتور زلزلوں کے بعد صورتحال بدستور سنگین رہی، ہلاکتوں کی تعداد 920 ہوگئی، چار ہزار تین سو سے زائد افراد زخمی ہو چکے۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف رہیں، ہلاکتوں مزید پڑھیں

جاپان

جاپان کا ایران، لبنان اور فلسطین کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان

ٹوکیو(نیوز ڈیسک )جاپان نے مشرقِ وسطی میں جاری جنگ اور انسانی بحران سے متاثرہ ایران، لبنان اور فلسطین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔جاپانی مزید پڑھیں

امریکا، لبنان

امریکا، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط ، حزب اللہ کا سخت ردعمل

واشنگٹن،بیروت(انٹرنیشنل نیوز) لبنان اور اسرائیل کے درمیان واشنگٹن میں فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں امریکا، لبنان اور اسرائیل نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ لبنان اور اسرائیل ایک مزید پڑھیں

آپریشن سندور

بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک ہونےوالے6 اہلکاروں کے نام ظاہر کر دئیے

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )بھارت نے گزشتہ سال پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران مارے گئے 6 بھارتی فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی۔بی بی سی رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان میں ہونےوالی فضائی جھڑپوں کے تقریباً ایک سال بعد مزید پڑھیں