واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں اس وقت امریکا کے پچاس ہزار اہلکار موجود ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا جب امریکا ایران مفاہمت کی یادداشت انتہائی نازک مرحلے پر ہے اور اسرائیل نے ایران کیخلاف بڑی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔