امریکا، لبنان

امریکا، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط ، حزب اللہ کا سخت ردعمل

واشنگٹن،بیروت(انٹرنیشنل نیوز) لبنان اور اسرائیل کے درمیان واشنگٹن میں فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں امریکا، لبنان اور اسرائیل نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ لبنان اور اسرائیل ایک مزید پڑھیں

آپریشن سندور

بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک ہونےوالے6 اہلکاروں کے نام ظاہر کر دئیے

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )بھارت نے گزشتہ سال پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران مارے گئے 6 بھارتی فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی۔بی بی سی رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان میں ہونےوالی فضائی جھڑپوں کے تقریباً ایک سال بعد مزید پڑھیں

فضائی حملے

ٹرمپ کے ا لزام کے بعد امریکہ کے ایران پر فضائی حملے

واشنگٹن،تہران(انٹرنیشل نیوز )صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرنے کے چند ہی گھنٹوں بعد امریکہ نے ایران ایران پر فضائی حملے، میزائل، ڈرونز اور ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ اور نائب صدر وینس کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی ایک بار پھر تعریف

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا ایران مذاکرات کے دوران پاکستان کی مسلسل قائدانہ صلاحیت، موثر سفارت کاری اور دانشمندانہ کردار کو سراہا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان امریکا المنائی نیٹ ورک (پی یو مزید پڑھیں

سعودی وزرائے خارجہ

قطر و سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

دوحہ(انٹرنیشنل نیوز)قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکہ ایران معاہدے کے بعد علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ قطر ی وزارت خارجہ کے بیان کے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز )امریکہ کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز کے راستے 2 کروڑ بیرل خام تیل عالمی منڈیوں کی جانب روانہ کیا گیا ہے۔ نیویارک میں عالمی توانائی فورم سے خطاب مزید پڑھیں

ایرانی وزارت خارجہ

متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے حوالے سے امریکی حکام کے متضاد بیانات ایرانی عوام کے واشنگٹن پر پہلے سے موجود عدم اعتماد مزید پڑھیں

ایرانی صدر

خطے میں امن کیلئے پاکستان نے انتھک کوششیں کیں،ایرانی صدر کی تعریف

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے امن میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان نے انتھک کوششیں کیں، مفاہمتی مزید پڑھیں

اتمار بن گویر

اسرائیل ایران کے خلاف اکیلا بھی کارروائی کر سکتا ہے، اتمار بن گویر

تل ایب(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے عندیہ دیا ہے کہ تل ابیب تہران کے خلاف اکیلا بھی کارروائی کر سکتا ہے، اسرائیل لبنان میں جنگ بندی پر راضی نہیں ہو سکتا،پورا لبنان ہمارا کھیل مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کے انخلا کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز

تہران،اومان، ابوظہبی(انٹرنیشنل نیوز )آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار ملاحوں اور سیکڑوں جہازوں کے انخلا کےلئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ۔انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او )کے مطابق یہ کارروائی ایران، عمان، امریکا اور خطے مزید پڑھیں