ایران

آﺅ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، ٹرمپ کی جزیرہ خارگ پر حملے کی دھمکی پر ایران کا ردعمل

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ٹرمپ کی جزیرہ خارگ پر حملے کی دھمکی پر ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ آ ﺅ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، وعدہ کرتے ہیں کہ کوئی امریکی مزید پڑھیں

باقر قالیباف

آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی، باقر قالیباف

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے پارلیمانی سپیکر و چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی، اور امریکی دھمکیاں اس اہم آبی گزرگاہ کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کر سکتیں۔ مزید پڑھیں

فضائی حملے

امریکہ کے ایران میں دوسرے روز بھی فضائی حملے، 90 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن، تہران،نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا نے مسلسل دوسرے روز بھی ایران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے جن میں جنوبی ایران کے متعدد فوجی اور اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنایا گیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے ایران میں 90 مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا، ان سے جنگ بندی ختم، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ میرے خیال میں ایران کے ساتھ ایم اویو ختم ہوچکا ہے، ایران کےساتھ اپناوقت ضائع کرنانہیں چاہتا،اب ہمیں اپنا کام کرنا ہوگا مزید پڑھیں

فضائی حملے

امریکا کے ایران پر حملہ کے بعد اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری

بیروت،غزہ (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے ایران پر حملہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان پر نئے حملے شروع کر دیئے۔روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے تاہم ان حملوں سے جانی نقصان مزید پڑھیں

ایران

امریکا نے ایران کے تیل بیچنے پر پھر پابندی عائد کردی

واشنگٹن،تہران (انٹرنیشنل نیوز ) امریکا نے ایران کے تیل بیچنے پر پھر پابندی لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کو نشانہ بنانے پر ایران کو مورد الزام ٹھہرایا اور تیل بیچنے پر پھر مزید پڑھیں

باقر قالیباف

امریکہ نے مفاہمتی یادداشت کی چار شقوں کی خلاف ورزی کی، باقر قالیباف

تہران(انٹرنیشنل نیوز ) ایران کے مرکزی مذاکرات کار اور پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی چار شقوں کی خلاف ورزی کی ہے۔امریکہ اور ایران کے مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل غزہ میں انتظامی خلا پیدا کرنے کی کوشش کررہاہے،حماس کا الزام

غزہ ،نیویارک(انٹرنیشنل نیوز )حماس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ تکنیکی انتظامی کمیٹی کو اختیارات سنبھالنے سے روک کر علاقے میں انتظامی خلا پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

آبنائے باب المندب

حوثیوں کی مطالبات نہ مانے جانے پر سعودی عرب کیلئے آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی

صنعا(انٹرنیشنل نیوز) یمن کے حوثی گروپ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یمنی بندرگاہوں پر بحری ٹریفک سے متعلق عائد پابندیاں اور رکاوٹیں ختم نہ کی گئیں تو سعودی بحری جہازوں کے لیے آبنائے باب المندب بند کر مزید پڑھیں

باقر قالیباف

امریکی، اسرائیلی حملوں میں ہلاک ایرانی شہریوں کا بدلہ لیا جائے گا، باقر قالیباف

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لاکھوں ایرانیوں نے آیت اللہ سید علی خامنہ مزید پڑھیں