ایرانی پاسداران انقلاب

ہمیں آپ سے کوئی دشمنی نہیں، اردن کے عوام کے نام ایران کا پیغام

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور نے اردن کے عوام کے نام جاری کیے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران کو اردن یا اس کے عوام سے کسی قسم کی دشمنی نہیں، بلکہ اس کی کارروائیوں مزید پڑھیں

ابراہیم رضائی

ابراہیم رضائی کا ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کی بجائے لنزے گراہم کی قبر کا محافظ بننے کا مشورہ

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکی صدر ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کے بجائے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی قبر کا محافظ بننے کا مشورہ دے دیا۔ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز میں نیا بحران، ایران نے دو آئل ٹینکروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعوی کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر انہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں جہاز امریکی اشتعال انگیزی کے مزید پڑھیں

یورپ

یورپ میں شدید گرمی کی لہر نے 10 ہزار افراد کی جانیں لے لیں

لندن/پیرس/برسلز (انٹرنیشنل نیوز)یورپ میں شدید گرمی کی لہر نے ہزاروں جانیں لے لیں،یورپی حکام کے مطابق صرف جون کے مہینے میں گرمی سے تقریبا 10 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ حکام کاکہنا ہے کہ گرمی سے جان گنوانے والوں میں 9 مزید پڑھیں

ایران

امریکی حملوں نے تمام سفارتی کوششیں بے سود بنادیں، ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران نے اپنی سرزمین پر امریکا کے تازہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ امریکا کے حالیہ حملوں نے چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو بے سود بنا دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو سپردِ خاک کردیا گیا

دوحہ(انٹرنیشنل نیوز) قطر کے سابق امیر اور جدید قطر کے معمار سمجھے جانے والے شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو دارالحکومت دوحہ میں سادہ اسلامی رسم کے مطابق سپردِ خاک کر دیا گیا۔ وہ 74 برس کی عمر میں انتقال مزید پڑھیں

ایران

ایران کا جوابی وار، اردن، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران نے جنوبی ساحلی علاقوں پر تازہ امریکی حملوں کے جواب میں بحرین، کویت اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے کر دیے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب نے دشمن کے فوجی اڈوں مزید پڑھیں

امریکی افواج

ایران کے خلاف حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا،امریکی افواج

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی افواج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، تازہ کارروائی پاسداران انقلاب کی جانب سے قبرص کے پرچم بردار کنٹینر بردار جہاز پر حملے کے بعد کی گئی ہے۔سینٹ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرلنزے گراہم

امریکی سینیٹرلنزے گراہم انتقال کر گئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر اور اچانک علالت کے بعد 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق سینیٹر گراہم کے دفتر کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز کو تاحکم ثانی مکمل بند کرنے کا اعلان

تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کو تا حکم ثانی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ایک بحری جہاز نے غیر منظور شدہ راستے مزید پڑھیں