روسی وزیر خارجہ

روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پربڑی بمباری کا منصوبہ بنالیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے امریکی سفارتکاروں اور شہریوں سمیت تمام غیرملکیوں کو جلد از جلد کیف چھوڑنے کی وارننگ جاری مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کا ایرانی وزیر خارجہ کو اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا دینے سے انکار

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اقوام متحدہ کی اہم سلامتی کونسل بحث میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ امریکا نے انہیں ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

نعیم قاسم

حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم کا اسرائیل سے مذاکرات کرنے سے انکار

بیروت(انٹرنیشنل نیوز)حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سربراہ حزب اللہ نعیم مزید پڑھیں

امریکا

امریکا،ایران معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں‘ امریکی میڈیا

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز) امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پرپیشرفت جاری ہے، معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مزید چند دن لگ سکتے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق معاہدے کا انحصار اس بات پر مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

پاکستان کے ثالثی کردار پر بھارت نے کبھی اعتراض نہیں کیا، امریکی وزیر خارجہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے ثالثی کردار پر کبھی اعتراض نہیں کیا، صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لئے کوئی جلدی نہیں، برا معاہدہ نہیں کریں مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت، دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور

تہران(انٹرنیشنل ںیوز)ایران نے کوئٹہ میں ٹرین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لیے تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

سیڈ کارپوریشن

دالوں ، چارہ جات کے بیجوں پر بھی خصوصی ریسرچ جاری ہے ‘ پنجاب سیڈ کارپوریشن

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر نوید شہزاد مرزا نے کہا ہے کہ کسانوں کی جانب سے پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ اور معیاری بیج استعمال کرنے کے باعث رواں سال گندم کی شاندار پیداوار حاصل ہوئی، وزیراعلی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی سابقہ بہو کو چھاتی کے سرطان کی تشخیص

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو وینیسا ٹرمپ کو چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 48 سالہ وینیسا ٹرمپ نے ایک پیغام میں کہا کہ انہیں چھاتی مزید پڑھیں

ایرانی صدر

کوئی بھی اہم فیصلہ سپریم لیڈر کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا،ایرانی صدر

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے سمیت ملک کا کوئی بھی اہم فیصلہ سپریم لیڈر کی منظوری کے بغیر نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی 9ہزارخلاف ورزیاں

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی مزید 8 ہزار 943 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں، جبکہ 9 ہزار 832 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ عرب ٹی وی مزید پڑھیں