بابر اعظم

اوٹس گبسن نے مجھے اپنے انداز سے کھیلنے کی مکمل آزادی دی، بابر اعظم

لاہور(سپورٹس نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ اوٹس گبسن نے مجھے شروع سے ہی مکمل آزادی دی۔ ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں 2 مختلف کوچز اوٹس گبسن اور مائیک ہیسن کے ساتھ کام مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان ٹیم کی ڈھاکہ میں بھرپور ٹریننگ جاری

ڈھاکہ(سپورٹس نیوز)پاکستان ٹیسٹ سکواڈ نے بنگلا دیش پہنچنے کے بعد ڈھاکہ میں پہلا پریکٹس سیشن منعقد کیا جس میں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں مزید پڑھیں

ایرن ہالینڈ

ایرن ہالینڈ نے شادی کے 5 سال بعد خوشخبری سنا دی

سڈنی (سپورٹس نیوز )آسٹریلوی اسپورٹس پریزنٹر ایرن ہالینڈ اور آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے شادی کے 5 سال بعد خوشخبری سنا دی۔ایرن ہالینڈ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے یہ خوشخبری مزید پڑھیں

کوشل پریرا

پی ایس ایل فائنل، کوشل پریرا، ناہید کے رکاوٹ بننے کے باوجود رن آﺅٹ قرار دینے پر برہم

لاہور(سپورٹس نیوز ) حیدرآباد کنگزمین کے سری لنکن بیٹر کوشل پریرا، ناہید رانا کے سامنے آنے کے باوجود رن آﺅٹ قرار دینے پر برہم ہوگئے۔یہ واقعہ پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں پیش آیا جب حیدرآباد کنگز مین مزید پڑھیں

بابر اعظم اور خرم شہزاد

بابر اعظم اور خرم شہزاد دورہ بنگلا دیش کیلئے ڈھاکا روانہ

لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر بابر اعظم اور فاسٹ بولر خرم شہزاد دورہ بنگلا دیش کے لئے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔بابر اعظم اورخرم شہزاد پشاور زلمی کا حصہ ہونے کی وجہ سے 2 روز قبل مزید پڑھیں

جینک سنر

میڈرڈ اوپن، عالمی نمبر ایک جینک سنر مسلسل پانچویں ٹرافی جیتنے کیلیے بے قرار

میڈرڈ(سپورٹس نیوز )عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے میڈرڈ اوپن کے فائنل میں جگہ بنالی۔جینک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرتھر فلس کو 2-6 اور 4-6 سے شکست دے کر میڈرڈ اوپن کے فائنل میں مزید پڑھیں

شاداب خان

چاہتا ہوں بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بیچارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے، شاداب خان

لاہور(سپورٹس نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بیچارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے ۔ پی ایس ایل 11 کے ایلیمینیٹر 2 میں حیدررآباد مزید پڑھیں

حنین شاہ

کرکٹر کو ہمیشہ کراﺅ ڈ سے حوصلہ ملتا ہے، مجھے بھی حوصلہ ملا، حنین شاہ

لاہور(سپورٹس نیوز)حیدرآباد کنگز مین کے حنین شاہ نے کہا ہے کہ کراﺅ ڈ کا سٹیڈیم میں ہونا بہت ضروری ہوتا ہے، ہمیشہ کراﺅ ڈ سے حوصلہ ملتا ہے اور مجھے بھی حوصلہ ملا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11 کا فائنل کل پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے مابین کھیلاجائےگا

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا فائنل کل (اتوار کو )قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے مابین کھیلاجائےگا۔ پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ لیگ کے فائنل مزید پڑھیں

فٹبال فیڈریشن

صدر فلسطین فٹبال فیڈریشن کا نائب صدر اسرائیل فٹبال فیڈریشن سے مصافحہ کرنے سے انکار

اوٹاوا(سپورٹس نیوز )فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رجوب نے فیفا کانگریس میں اسرائیل فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سے مصافحہ کرنے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین فٹ بال مزید پڑھیں