بھارتی ٹیم

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم 76 رنز پر ڈھیر، 125 رنز سے عبرتناک شکست

لندن(سپورٹس نیوز ) انگلینڈ کے خلاف دوسر ے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بھارتی ٹیم صرف 76 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور 125رنز سے عبرتناک شکست کا سامناکرناپڑا ۔ پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی مزید پڑھیں

ندا ڈار

ندا ڈار کو سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ میں خواتین کرکٹ کی ذمہ داریاں مل گئیں

لاہور(سپورٹس نیوز) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کو سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ میں ذمہ داریاں مل گئیں ۔سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ وزیر اعلی مزید پڑھیں

مصری کوچ

فیفا ورلڈکپ، فلسطینی عوام کی تکلیف پوری دنیا کیلئے شرمناک ہے، مصری کوچ

قاہرہ(سپورٹس نیوز)مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے فلسطینی عوام کی حالتِ زار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔فیفا ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کے بعد مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے فلسطینی عوام کی حالتِ زار مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

مستقبل کے بارے میں جلد بازی میں فیصلہ نہیں کروں گا، رونالڈو

میامی (سپورٹس نیوز)پرتگال کے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سپین کے ہاتھوں پرتگال کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی جلد بازی کا فیصلہ نہیں کریں گے۔غیرملکی خبر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ، بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے بدترین شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سیٹل(سپورٹس نیوز )ٹرمپ کا ٹرمپ کارڈ اور فیفا کا فیصلہ بھی امریکا کو میچ نہ جتو اسکا۔فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے امریکا کو بدترین شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور مزید پڑھیں

فاطمہ ثنا

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،پاکستان کی فاطمہ ثنا بھی شامل

لندن (سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ، جس میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو

میکسیکوسٹی (سپورٹس نیوز )پرتگالی فٹ بال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے ناقدین کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 23 سال سے مجھے تنقید کا نشانہ بنا کر میرا کیریئر ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی مزید پڑھیں

کیپ ورڈی

فیفا ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال

پرایا (سپورٹس نیوز )فیفا ورلڈکپ 2026 میں اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا کو حیران کرنے والی کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ مغربی افریقی ملک کیپ ورڈی نے پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ میں مزید پڑھیں

اسٹار کھلاڑی نیمار

فیفا ورلڈکپ، پری کوارٹر فائنل میں شکست ،برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوجرسی(سپورٹس نیوز )فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ناروے کے ہاتھوں شکست کی وجہ سے ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ ، ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو 1-2 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا

نیوجرسی ،میکسیکو سٹی(سپورٹس نیوز) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں