ریاض(سپورٹس نیوز )سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت النصر نے داماک کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس کامیابی کے ساتھ النصر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1996 خبریں موجود ہیں
سڈنی (سپورٹس نیوز )آسٹریلوی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمنز نے واضح کیا ہے کہ آئندہ چند برسوں تک ان کی پہلی ترجیح آسٹریلوی کرکٹ رہے گی۔ایک انٹرویو میں پیٹ کمنز نے کہا کہ بطور ٹیسٹ کپتان وہ زیادہ مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس نیوز )آسٹریلیا کے خلاف 30 مئی سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں محمد رضوان کی جگہ نئے وکٹ کیپرز کو آزمائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق کوچ مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس نیوز )پاکستان کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان کو لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل )2026 کیلئے ڈمبولا سکسرز نے اپنا آئیکون پلیئر سائن کرلیا۔ فرنچائز نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ صاحبزادہ فرحان آئندہ سیزن میں مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی ۔ برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔تفصیل کے مطابق محمد عامر نے چند برس قبل پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی تقاضے اور مقررہ مزید پڑھیں
سلہٹ(سپورٹس نیوز )قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہا ہے کہ ہم بیٹنگ اور بولنگ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مزید پڑھیں
سلہٹ(سپورٹس نیوز )بنگلادیش نے سلہٹ ٹیسٹ میں78 رنز سے شکست دیکر پاکستان کو وائٹ واش کردیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلا دیش کو جیت کے لیے 3 مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس نیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان کو دھچکا،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور صائم ایوب سلیکشن کےلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ جاری بیان کے مطابق پی سی بی مزید پڑھیں
برازیلیہ(سپورٹس نیوز)برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسکواڈ میں دوبارہ شامل کرلیا گیا ۔انجری کے باعث طویل عرصے تک ٹیم سے باہر رہنے والے نیمار کی واپسی پر شائقین فٹبال مزید پڑھیں
انطالیہ (سپورٹس نیوز)ایران کی قومی مردوں کی فٹ بال ٹیم 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں اور امریکی ویزا درخواستوں کی تکمیل کےلئے جنوبی ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئی ۔ تاہم ٹیم کی آئندہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے مزید پڑھیں