مہنگائی

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک) اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 419 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹوٹل گردشی قرضہ بڑھ کر 2.67 ٹریلین روپے مزید پڑھیں

دبئی رئیل اسٹیٹ

دبئی رئیل اسٹیٹ کا نیا ریکارڈ، ایک اپارٹمنٹ 55 ملین ڈالر میں فروخت

دبئی(نیوز ڈیسک)دنیا کے دولت مندوں کے لیے جو اپنی خوش قسمتی کو مقفل کرنے کے لیے جگہوں کی تلاش میں ہیں۔ ایسے میں دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا ایک ٹکڑا تیزی سے ایک پسندیدہ مقام بنتا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ترسیلات زر

روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں چھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا سنگ میل عبور

کراچی(کامرس ڈیسک)اوورسیزپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ پربھرپوراعتماد کا اظہار کر دیا ہے، اورڈھائی سال میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں چھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاسنگ میل عبورہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈھائی سال میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں مزید پڑھیں

مصنوعی زیورات

خواتین میں مصنوعی زیورات خریدنے کا رجحان بڑھ گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)خواتین اور بچیوں کی جانب سے عید الفطرکے لیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ کپڑوں کی تیاری کے بعد خواتین نے میچنگ کے زیورات کی تلاش کواپنا مشن بنالیا۔ عیدکے قریب آتے ہی مصنوعی زیورات کی چمک مزید پڑھیں

مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 44.49فیصد ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار کی رپورٹ جاری کر دی،ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 44.49فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کے روز ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار کی رپورٹ جاری کر دی،ہفتہ مزید پڑھیں

مہمند ڈیم پراجیکٹ

سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو 240ملین ڈالر قرض دے دیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240ملین ڈالر قرضہ دے دیا، اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

ترسیلات زر

مالی سال کے 8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے ملکی قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں حکومت کے قرضے 9.7 فیصد بڑھ کر 340 کھرب روپے تک مزید پڑھیں

آئل ریفائنری

معاشی بحران کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)معاشی بحران اور سمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔ پٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کر مزید پڑھیں

سوزوکی کمپنی

سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں88ہزار سے2لاکھ19ہزار روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور( کامرس ڈیسک)پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا اطلاق کر دیا گیا ۔ پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ ہوا ۔نیپرادستاویزکے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اورسرچارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی. اوربجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے اضافہ ہوا،گھریلو صارفین کی بجلی 50 فیصد مزید پڑھیں