اتحاد گروپ

اتحاد گروپ نے اتحاد ٹاؤن فیز 2 کے لیے دوسرے عظیم الشان بیلٹنگ اور جلد قبضے کی تقریب کا اہتمام کیا

‎‎ ‎لاہور (کامرس ڈیسک)اتحاد گروپ نے حال ہی میں اپنے اتحاد ٹاؤن فیز 2 ( تکنیکی طور پر آرکوس ہاؤسنگ اسکیم کے طور پر منظور شدہ) کے لیے دوسرے بیلٹنگ اور جلدی قبضے کے لیے ایونٹ کا انعقاد کیا، جو مزید پڑھیں

کاروں کی درآمدات

پہلے 10 ماہ میں کاروں کی درآمدات میں سالانہ بنیادپر 78 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں کاروں کی درآمدات میں سالانہ بنیادپر 78 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت

سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں 36.62 ملین ٹن سیمنٹ مزید پڑھیں

پرویز حنیف

اسٹیٹ بینک سے روابط کیلئے فوکل پرسن کی تعیناتی کی جائے ‘ پرویز حنیف

لاہور( کامرس ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے حکومت کوایف بی آر کے موجودہ ڈھانچے کی فوری ری سٹرکچرنگ ،اسٹیٹ بینک اور برآمدی شعبوں میں روابط کیلئے فوکل پرسن کی تعیناتی کی تجویز دیتے مزید پڑھیں

درآمدی یوریا

درآمدی یوریا پرسبسڈی کی رقم کی مد میں تمام صوبے وفاق کے نادہندہ

لاہور( کامرس ڈیسک)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے بینکوں سے سود پر قرض لے کر یوریا درآمد کرنے کے بعد صوبوں نے یوریا کی سبسڈی کی رقم واپس نہیں کی ۔ تفصیلات کے مطابق درآمدی یوریا پرسبسڈی کی رقم مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر 0.42فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 25مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں روزمرہ استعمال کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران مجموعی طور پر پیٹرولیم گروپ کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں17.96فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مزید پڑھیں

بیجنگ گلوبل سمٹ

انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ” کا انعقاد، بیجنگ کی ترقی کا ایک واضع پیغام

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں “انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ” کا انعقاد کیا گیا۔ سمٹ میں 60.8 ارب یوآن (تقریبا 8.6 ارب امریکی ڈالر) کے 39 بڑے منصوبوں پر کامیابی کے ساتھ دستخط کیے گئے ۔ ہفتہ کے روز چینی مزید پڑھیں

گھی اور کوکنگ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے اچھی خبر آگئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے کوکنگ آئل 76 روپے تک فی لیٹر سستا کردیا مزید پڑھیں