پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

امریکا کے دورے پر موجود فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے لیکن پاکستان ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں

نیب کی 6 ماہ میں 547 ارب روپے سے زائد کی تاریخی ریکوری، ہزاروں متاثرین کو رقم واپس

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 547 ارب روپے سے زائد کی لوٹی گئی رقوم اور جائیدادیں بازیاب کی گئیں، جن میں ہزاروں متاثرین کو براہِ راست مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات کی جانب اہم قدم، بری یا خارج مقدمات پولیس سرٹیفکیٹ میں شامل نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ اگر کوئی شہری کسی مقدمے میں بری ہو جائے یا مقدمہ خارج کر دیا جائے، تو اس کا اندراج پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ میں نہ کیا جائے۔ یہ فیصلہ تھانہ نواں کوٹ مزید پڑھیں

استعفے کی خبروں کے بعد خواجہ آصف کی نواز شریف سے وضاحتی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے، جو حالیہ دنوں ان کے استعفے سے متعلق خبروں اور ان کی جانب سے کی گئی تردید کے تناظر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دریائی سونا نکالنے کے ٹھیکوں میں بڑا مالی اسکینڈل بے نقاب

خیبر پختونخوا میں دریاؤں سے سونا نکالنے کے ٹھیکوں میں ہونے والی مبینہ اربوں روپے کی کرپشن نے نیب کو متحرک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، دریائے سندھ کے کنارے واقع علاقوں نظام پور، صوابی، کوہستان اور کوہاٹ میں جاری مزید پڑھیں

بین الاقوامی مسافروں کے لیے بڑی سہولت – ایئرپورٹس پر علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری! ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر کے تمام بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کے لیے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کی احتجاجی حکمتِ عملی پر نظرثانی کا امکان، سلمان اکرم راجا کی عمران خان سے مشاورت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ گزشتہ روز احتجاج میں عوام کی کم تعداد پر پارٹی میں مشاورت کی جائے گی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اس بارے میں مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصر کی سیاست کو رد کرنا وقت کی ضرورت ہے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ شرپسند عناصر کی سیاست کا خاتمہ کیا جائے، جو قوم کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج — شہری کو رشوت کے لیے ہراساں کرنے کا الزام

فیصل آباد میں ایک نوعمر طالبعلم کی درخواست پر ٹریفک پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ شہری نے الزام عائد کیا کہ متعلقہ اہلکار نے گاڑی کی رجسٹریشن کے معاملے میں رشوت طلب کی اور انکار مزید پڑھیں