پاکستان

حکومت پاک بھارت وزرائے اعظم کو لکھے گئے خط کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کرے گی،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے یا اس سے پیچھےہٹنے کی کوئی بھی کوشش غیر قانونی، یکطرفہ اور عالمی قانون مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

وفاقی حکومت ضم شدہ اضلاع کو دیوار سے لگانے کی کوشش کررہی ہے،سہیل آفریدی

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے پارٹی قائدین اور پارلیمنٹیرینزنے ملاقات کی،ضم شدہ اضلاع میں ٹیکس کے نفاذ اورصوبے میں طویل لوڈشیڈنگ پر تحفظات کااظہار کیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سہیل آفریدی نے کہاکہ وفاقی حکومت ضم شدہ اضلاع کو مزید پڑھیں

شہبازشریف

جموں و کشمیر اور گلگت کی ترقی، عوامی فلاح کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر مزید پڑھیں

وزیراعظم

مون سون سے نمٹنے کیلئے ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون سیزن کی پیشگی تیاری، موسمیاتی تغیرات اور ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

علیمہ خان

عدالتوں میں صرف کارروائیاں ہورہی ہیں ہمیں معلوم ہے انصاف نہیں ملے گا، علیمہ خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ میں وکیل صفائی کی جانب سے 342 کا بیان جمع کرانے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرلی، مقدمہ کی مزید سماعت مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وزیر دفاع کی سندھ طاس معاہدے سے متعلق ڈاکٹر وکٹرگاو کے بیان کی تائید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈاکٹر وکٹر گاو کے بیان کو اپنے ایکس اکاونٹ پر شیئر کرتے ہوئے اسے پاکستانی موقف کی حمایت قرار دیا۔ڈاکٹر وکٹر گا نے انڈس واٹر ٹریٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا صحافیوں کیلئے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے پر اتفاق

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبرپختونخوا نے پشاورپریس کلب کی نئی عمارت کا جلد سنگِ بنیاد رکھنے اور پشاور کے صحافیوں کے لیے الگ انڈوومنٹ فنڈ کے قیام سے اصولی اتفاق کرتے ہوئے صحافیوں کی فلاح و بہبود کےلئے متعدد اقدامات کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔چیئرمین پی پی پی کی زیر صدارت زرداری ہاﺅ س اسلام مزید پڑھیں

پاکستان

افغانستان میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی پر بھارتی بیان من گھڑت ،یکسرمسترد کرتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزارتِ خارجہ کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن قرار دیا اور اس عزم کا اعاد ہ کیاہے کہ اپنے شہریوں کی سلامتی اور مزید پڑھیں